12 دسمبر 2016 - 17:27
تصویری رپورٹ: قاہرہ میں پیغمبر اسلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن

مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں سرور کائنات حضرت محمد مصطفی (ص) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے شاندار جشن منعقد ہوا۔